Woice جہلم کے زیراہتمام 40 خاندانوں میں رمضان پیکج کی تقسیم

مورخہ: 21 جون 2019ء

منہاج القران ویمن لیگ تحصیل جہلم کے ذیلی فورم Woice کے زیراہتمام جہلم کی کچی بستیوں کے 40 خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے۔ ایک لاکھ بیس ہزار روپے کی مالیت کے 40 فوڈ پیکج (3000روپےفی کس) تقسیم کئے گئے۔ فوڈ پیکج تقسیم کرنے سے پہلے تمام خاندانوں کی رجسٹریشن کی گئی تھی۔

رپورٹ : تحریم رفعت

تبصرہ

Top