سرگودھا: دریائے جہلم کے کنارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا امدادی کیمپ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا نے دریائے جہلم کے کنارے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کیمپ لگایا۔ کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء و دیگر ضروریات زندگی کی چیزوں متاثرین میں تقسیم کی گئی۔

تبصرہ

Top