مدینہ منورہ: شیخ الاسلام کی جانب سے پیر سید عبدالقادر جمال الدین القادری الگیلانی کے اعزاز میں عشائیہ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے مدینہ منورہ میں پیر سید عبدالقادر جمال الدین القادری الگیلانی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری، شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری اور راجہ زاہد محمود بھی موجود تھے۔

Dr Tahir ul Qadri with Pir Sayyid Abdul Qadir Jamal ud Din in Madina

Dr Tahir ul Qadri with Pir Sayyid Abdul Qadir Jamal ud Din in Madina

تبصرہ

Top