منہاج القرآن کینیڈا کے رہنما کامران رشید کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی

Rasm-e-Qul of the late mother of Kamran Rasheed

منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے رہنما کامران رشید کی والدہ، ماجدہ کی رسم قل منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی گئی۔ رسم قل میں بریگیڈیئر(ر) اقبال احمد خان، خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، سید مشرف حسین شاہ، علامہ رانا محمد ادریس، جواد حامد، نوراللہ صدیقی، قاری ریاست، فورم کے صدور، شعبہ جات، ڈائریکٹرز نے شرکت کی اور کامران رشید کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی اور بخشش کی دعا کی۔

تبصرہ

Top