ملتان: ایم ایس ایم سسٹرز کے زیراہتمام ’’محسن انسانیت‘‘ کانفرنس کا انعقاد

msm sisters

ایم ایس ایم سسٹرز ملتان کے زیراہتمام میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں ’’محسن انسانیت کانفرنس‘‘ منقعد ہوئی، جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پروگرام میں خواتین کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ویڈیو خطاب ادب مصطفیٰﷺ بھی دکھایا گیا۔ اس پروگرام میں ایم ایس ایم سسٹرز کی طرف سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب کا سٹال بھی لگایا گیا۔

msm sisters

msm sisters

تبصرہ

Top