فیصل آباد: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ورکرز کنونشن سے خطاب

Dr Hussain Qadri

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے فیصل آباد وزٹ کے دوران تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز فیصل آباد کے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، میاں عبد القادر، اللہ رکھا نعیم، میاں کاشف محمود، رانا غضنفر علی، علامہ عزیز الحسن، شعیب طاہر، اختر اسد، عمر فاروق اور تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز فیصل آباد کے قائدین و کارکنان بھی ورکرز کنونشن میں موجود تھے۔

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ

سنیئر رہنما تحریک منہاج القرآن حاجی محمد امین القادری نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر بشارت عزیز جسپال، میاں عبدالقادر، میاں کاشف محمود، علامہ عزیز الحسن، شاہد ملک، شعیب طاہر و دیگر قائدین نے بھی عشائیہ تقریب میں شرکت کی۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے عشائیہ تقریب میں اظہار خیال بھی کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے کارکنان بھی موجود تھے۔

dr hussain qadri

dr hussain qadri

dr hussain qadri

dr hussain qadri

dr hussain qadri

تبصرہ

Top