چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سُلہی (مظفر گڑھ) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا افتتاح

Inauguration of Islamic Center in Sulhi by Dr.Hassan Mohiuddin Qadri

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سُلہی تحصیل و ضلع مظفر گڑھ میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری اور دیگر قائدین ان کے ہمراہ ہیں۔

Inauguration of Islamic Center in Sulhi by Dr.Hassan Mohiuddin Qadri

Inauguration of Islamic Center in Sulhi by Dr.Hassan Mohiuddin Qadri

تبصرہ

Top