تحریک منہاج القرآن نارووال کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد

مورخہ: 31 مارچ 2023ء

duroos Irfan-ul-Quran

تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام 31 مارچ 2023 کو 5 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ رانا نفیس حسین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔

محفل میں آنے والے معزز مہمانوں کو حافظ تنویر احمد ایڈووکیٹ نےخوش آمدید کہا، محفل میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

محفل کے اختتام پر امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کی سلامتی، عظیم مصطفوی مشن کی کامیابی اور شیخ الاسلام کی صحت و درازئ عمر کیلئے دعا کی گئی۔

duroos Irfan-ul-Quran

تبصرہ

Top