منہاج القرآن ویمن لیگ ایگرز راجن پور کے زیراہتمام کڈز محفل میلاد

منہاج القرآن ویمن لیگ راجن پور کے فورم ایگرز کے زیرانتظام کڈز محفل میلاد کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں ننھے منے بچوں نے نعتیں پڑھیں اور اقصی دلشاد کوارڈینیٹر نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے سبق آموز واقعات سنائے۔ محفل کا باقاعدہ اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

Top