تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

مورخہ: 21 اگست 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 21 اگست 2022ء کو ہوا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ علامہ ثناءاللہ ربانی نے شرکاء اجلاس کو خوش آمدید کہا۔ اجلاس میں تحریک منہاج القرآن کی کارکردگی، دعوتی لائحہ عمل اور مستقبل کی حکمت علملی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top