سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہوٹہ لاء کالج میں صاحبزادہ ساجد الرحمان، چیئرمین کہوٹہ لاء کالج، سجادہ نشین خانقاہِ نقشبندیہ مجددیہ بگھار شریف اور صاحبزادہ عزیر ہاشم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، چیف ایگزیکٹیو کہوٹہ لاء کالج کے ہمراہ کہوٹہ پریس کلب کے صحافیوں کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
کوہاٹ: منہاج القرآن ویمن لیگ کوہاٹ کے زیرِاہتمام پُروقار محفلِ میلادالنبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا مقصد محبتِ رسول ﷺ کو فروغ دینا، سیرتِ طیبہ ﷺ کے پیغام کو عام کرنا اور خواتین کو دینی و دعوتی سرگرمیوں میں مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دینا تھا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس لاکورنو میں راجہ بابر حسین صاحب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس و صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیرِ صدارت گیارہ اور بارہ ربیع الاول کی درمیانی رات ماہِ ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.