سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
لاہور: کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز ماڈل ٹاؤن و ٹاؤن شپ کیمپس لاہور کے زیرِاہتمام مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل پر ضیافتِ میلاد النّبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا آغاز قاری مفتی طلعت شہزاد اور قاری محمّد اکرام ربّانی کی تلاوتِ کلامِ پاک ترجمے کے ساتھ ہوا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کا مینارِ پاکستان کا خصوصی وزٹ کیا۔ اس وزٹ کے دوران کانفرنس کے ابتدائی انتظامات سے متعلق جائزہ لیتے ہوئے میٹنگ کی گئی۔ اس عالمی میلادالنبیﷺ کانفرنس کےاجتماع کو مزید منظم، پُروقار اور یادگار بنانے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔ یہ تاریخی مقام جہاں ہر سال عاشقانِ رسول ﷺ کا سمندر امڈ آتا ہے، ایک بار پھر درود و سلام، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور محبتِ رسول ﷺ کے نعروں سے گونجنے کو تیار ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے زیرِاہتمام 10 تا 12 جولائی 2026 کو ’’دی گریٹ آسی بش کیمپ‘‘ میں منعقد ہونے والا ’’الہدایہ آسٹریلیا 2026‘‘ ایک منفرد روحانی، فکری اور تربیتی اجتماع تھا، جس کا مرکزی عنوان ’’الصحبة والسير إلى الله‘‘ (روحانی رفاقت اور اللہ تعالیٰ کی طرف سفر) تھا۔ اس روحانی اجتماع کا مقصد شرکاء کو اللہ تعالیٰ کی معرفت، تزکیۂ نفس، اصلاحِ باطن، محبتِ رسول ﷺ اور صالحین کی صحبت کے ذریعے ایک بامقصد اسلامی زندگی کی طرف رہنمائی فراہم کرنا تھا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.