سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے ملک بھر سے آئے ہوئے علماء و محققین اور مختلف یونیورسٹیز کے PhD و MPhil اسکالرز، اور منہاج یونیورسٹی و جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے گریجویٹس و فاضلین منہاجینز سے خصوصی نشست میں خطاب
منہاج القرآن ویمن لیگ کے تین روزہ ’’التربیۃ 2025 کیمپ‘‘ کے پہلے روز چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کا خطاب، صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل سمیت مرکزی ذمہ داران، زونل صدور، ناظمات، معلّمات اور اضلاع کی نمائندگان کی شرکت
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
شیوا میں المدینہ مسجد اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں عظیم الشان حلقہ درود شریف کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مند شرکاء نے شرکت کی۔ اس روحانی تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے بذریعہ ویڈیو کلپ خطاب کیا، جس میں انہوں نے درود و سلام کی فضیلت اور اہمیت بیان کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.