منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے راہنما محمد نعیم چوہدری کی عمرہ کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی

مورخہ: 06 مئی 2010ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکزی قائدین اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما ملک منیر احمد، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس عبدالجبار بٹ، علامہ حسن میر قادری، صدر شوریٰ محمدسعید، صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چوہدری، صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ملک شبیر احمد اعوان، ناظم مالیات خواجہ عامر جواد بٹ، قائمقام ناظم سلیم خان، سینئر نائب صدر پاکستان عومی تحریک چوہدری محمد اشرف، نائب صدر چوہدری ظفر اقبال، ناظم تدفین کمیٹی صوفی نیاز، حاجی غلام حیدر، شیخ ارشد، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک سہیل بٹ، نائب صدر اظہرصدیق، زاہد چوہدری، چوہدری خرم حمید، زبیر عباس، وسیم عباس، میڈیا ایڈ وائزر کے علاوہ صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو MCB یورپ راؤ خلیل احمد نے محمد نعیم چوہدری کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

رپورٹ : اے کے راؤ

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top