منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت متاثرین سیلاب کی بحالی کے منصوبے کا آغاز

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے متاثرین سیلاب کی عارضی بحالی کے مرحلے کے اختتام پر مستقل بحالی کے پروگراموں کا آغاز کر دیا ہے، نوشہرہ میں 85 جبکہ ممتاز آباد ملتان میں 13گھروں کی تعمیر کرائی جاچکی ہے۔ اس بات کا اعلان منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر افتخار شاہ بخاری نے میڈیا کو مکمل رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اپنی فلاحی ریلیف سرگرمیوں کا آغاز 26 جولائی سے کیا اور سب سے پہلے نوشہرہ اور اکوڑہ خٹک میں خیمہ بستیاں بنائی گئیں اور پہلے مرحلے میں ریسکیو سروس پہنچائی گئی اور سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالا گیا۔ دوسرے مرحلے میں انکو عارضی ٹھکانے مہیا کرنے کیلئے 21 خیمہ بستیاں اور 28 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے جس میں 11825 افراد کو ٹھہرایا گیا۔ 339 ٹرکوں پر مشتمل راشن و دیگر ضروری اجناس فراہم کی گئیں اور پورے ملک میں 9500 رضاکاران نے مسلسل 4 ماہ تک خدمات سرانجام دیں۔ 432 ریلیف کلیکشن کیمپس میں 4050 کارکنان نے فنڈ کلیکشن میں حصہ لیا۔ 125 میڈیکل ریلیف کیمپوں میں 70ہزار افراد کو میڈیکل ریلیف بہم پہنچایا گیا۔ 10 شہروں میں ایمبولینس و موبائل ڈسپنسریز کی سروس کام کرتی رہی۔ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کے 500 رضاکاران نے سیلاب زدگان کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔

افتخار شاہ بخاری نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 3700 خاندانوں کو 2 ماہ تک راشن فراہم کیا گیا۔ منہاج خیمہ بستیوں میں خیمہ بستی اسکولز قائم کیے گئے اور 14 اگست کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ رمضان المبارک میں سحری و افطاری کا مکمل انتظام کیا گیا، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے تمام مرکزی، ضلعی، تحصیلی، اور یونین کونسل کے تمام عہدیداران اور کارکنان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر اعتکاف کے دس روز اور عید الفطر میں سیلاب زدگان کے ہمراہ انکی خدمت میں گزارے۔

انہوں نے کہا کہ اس بار منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت 29 سیلاب زدہ شہروں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور قربانی کا گوشت بھی متاثرین سیلاب میں تقسیم کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اجتماعی قربانی کے ساتھ دوسرے مرحلے کے اختتام پر نوشہرہ اور اکوڑہ خٹک کی 170 فیملیز بھی اپنے گھروں اور علاقوں میں واپس چلی گئی ہیں۔

افتخار شاہ بخاری نے بتایا کہ تیسرے اور آخری مرحلے میں متاثرین سیلاب کی مستقل بحالی کے کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے، نوشہرہ میں منہاج خیمہ بستیوں اور گرد و نواح کے علاقوں میں مقیم 500 فیملیز کو اپنے مکانات کی معمولی مرمت کیلئے 1 کروڑ 22 لاکھ 50 ہزار روپے کی نقد رقوم فراہم کی گئیں۔ جبکہ نوشہرہ میں 85 گھروں کی تعمیر پر 42 لاکھ 25 ہزار روپے فراہم کیے گئے ہیں، یہ کام متاثرہ فیملیز کے ساتھ ملکر MWF کے عہدیداران و رضاکاران کر رہے ہیں۔ جبکہ ممتاز آباد ملتان میں 10گھروں کی تعمیر پر 10 لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوشہرہ شہر میں متاثرین سیلاب کیلئے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے 4 کنال زمین حاصل کی ہے جس میں منہاج ماڈل سٹی بنایا جائیگا۔ اس کے علاوہ متاثرہ 10 شہروں میں اسکولز قائم کیے جائیں گے۔ اسی طرح جنوبی پنجاب، اور سندھ کے متاثرہ علاقوں میں بھی منہاج ماڈل ولیج قائم کیے جائیں گے۔ 4 ماہ کی تفصیلی فلڈ ریلیف رپورٹ درج ذیل ہے۔

پراگریس ریلیف رپورٹ بسلسلہ متاثرین سیلاب

نمبرشمار   تعداد افراد (کفالت) اخراجات
1 منہاج خیمہ بستیاں (بڑی) 9 فی خیمہ بستی بنانے کے اخراجات 9x700,000 6,300,000
2 خیمہ بستیاں (چھوٹی) 12 فی خیمہ بمع اخراجات 7,000x120 840,000
3 منہاج ریلیف کیمپس 29 11,825 افراد 1000x ماہانہ خرچ 11,825,000
4 ٹرکوں کی تعداد (راشن ودیگر سامان) 339 راشن خیمے، بستر وغیرہ (400,000) فی ٹرک میڈیکل کیمپس، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف 110,805,586
5 رضا کاران 9,500    
6 ریلیف کلیکشن کیمپس 432 4,050 کارکنان  
7 میڈیکل ریلیف 125 70,000 افراد  
8 فیمیلز کو نقد رقوم دی بذریعہ کیش برائے مکانات کی مرمت 150x50,000=7,500,000
50x35,000=1,750,000
300x10,000=3,000,000
فی فیملی 50,000 نوشہرہ 150x فیملیز
فی فیملی 35,000 اکوڑہ 50x فیملیز
فی فیملی 10,000 دیگر 300x فیملیز
12,250,000
9 ایمبولینس وموبائل ڈسپنسریز 10 فی ایمبولینس اخراجات 25,000x10 250,000
10  ڈاکٹر زو پیرامیڈیکل اسٹاف 500 سفری اخراجات 500x2000 1,000,000
11 ٹرانسپورٹیشن 339 ٹرک فی ٹرک اوسطاً 15,000x339 5,085,000
12 ادویات موبائل ودیگر کیمپوں کی تعداد 125x25000   3,125,000
13 ماہانہ راشن کی ترسیل متفرق  

فیملیز
2,000  = x 2 x 3,700

14,800,000
14 پبلسٹی اخراجات (بینرز،اشتہارات وغیرہ)     1,800,000
15 سفری اخراجات برائے نگرانی و مانیڑنگ مرکزی کمیٹی     1,500,000
16 خیمہ بستیوں میں مختلف سرگرمیوں پر آنے والے اخراجات   خیمہ اسکولز شادی 14 اگست آزادی کی تقریب امدادی کارواں 1,500,000
17 عید پر ریلیف اخراجات   مختلف تنظیمات نے عیدی نقد، عید کے تحفے کپڑے وغیرہ کی مد میں خرچ کیے 5,000,000
ٹوٹل   176,080,586
18 عید قربان پر قربانی کے گوشت کی فراہمی برائے متاثرین سیلاب 29 شہروں میں اجتماعی قربانی بڑے جانوروں کے اخراجات بڑے جانوروں پر اخراجات 29,400,000
چھوٹے جانوروں پر اخراجات 8,125,000
دیگر اخراجات 4,500,000
کل اخراجات 42,025,000
 
گرینڈ ٹوٹل : 218,105,586
  1. منہاج خیمہ بستیوں کی تفصیل
  2. بڑی خیمہ بستی پر اُٹھنے والے اخراجات
  3. چھوٹی خیمہ بستی پر اُٹھنے والے اخراجات
  4. منہاج ریلیف کیمپس و زیر کفالت افراد
  5. ٹرکوں کی تعداد وامالیت (راشن، اجناس وغیرہ)
  6. ایمبولینس کی فراہمی
  7. ملک بھر میں کام کرنے والے فلڈ ریلیف کوآرڈینیٹر کی فہرست
  8. میڈیکل کیمپس کے مقامات
  9. تفصیل رضا کاران
  10. امدادی کیمپس برائے سیلاب زدگان - علاقہ جات

منہاج خیمہ بستیوں کی تفصیل

نمبرشمار بمقام خیمے زیر کفالت فیملیز اخراجات کیفیات
1 منہاج خیمہ بستی نوشہرہ خیبر پختون خواہ 90 700 125 1,647,500
+
1,200,000
یہ خیمہ بستی 29 جولائی 2010ء کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن مرکز نے قائم کی جو 30 نومبر تک جاری رہی۔
2 منہاج خیمہ بستی اکوڑہ خٹک 35 250 35 650,000
+
600,000
یہ دوسری خیمہ بستی ماہ اگست 2010ء میں MWF مرکز نے قائم کی  جو 30 نومبر تک جاری رہی۔
3 منہاج خیمہ بستی لاڑکانہ 50 700 100 1,647,500 یہ خیمہ بستی سینئر نائب ناظم تنظیمات کی زیر نگرانی ماہ اگست میں قائم ہوئی بعد ازاں اسکی Sponsership آسٹریلیا سے آئے ہوئے محترم پیر یاسر صاحب نے کی ۔ستمبر کے ماہ میں یہ خیمہ بستی مقامی انتظامیہ نے بند کرا دی۔ یہ بستی تقریبا ڈیڑھ ماہ قائم رہی۔
4 منہاج خیمہ بستی راجن پور کوٹلہ سفیر جنوبی پنجاب 50 510 70 1,647,500 یہ خیمہ بستی لاہور تنظیم نے لگائی عام اخراجات لاہور تنظیم نے کیے۔ یہ بستی اگست تا ستمبر جاری رہی۔
5 منہاج خیمہ بستی فاضل پور جنوبی پنجاب 25 255 35 650,000 یہ خیمہ بستی بھی لاہور تنظیم نے قائم کی جو کم و بیش ایک ماہ تک جاری رہی اس کے اخراجات بھی لاہور تنظیم نے کیے۔
6 منہاج خیمہ بستی محمد پور دیوان جنوبی پنجاب 25 210 30 650,000 یہ تیسری خیمہ بستی بھی لاہو ر تنظیم نے قائم کی جو 22دن تک جاری رہی۔
7 منہاج خیمہ بستی شکار پور سندھ 50 525 75 1,647,500 یہ خیمہ بستی بھی سینئر نائب ناظم تحریک محترم ساجد محمود بھٹی کے توسط سے لگائی گئی جسے بعد ازاں آسٹریلیا سے آئے ہوئے محترم پیر یاسر صاحب نے Sponser کیا یہ خیمہ بستی کم و بیش ایک ماہ تک چلی۔ اسکی اکتوبر میں ہونے والی اختتامی تقریب میں SNNA سربراہ فلڈ مہم شریک ہوئے۔
8 منہاج خیمہ بستی کراچی 50 510 56 1,647,500 یہ خیمہ بستی کراچی کی تنظیم نے نئی آغوش بلڈنگ میں بنائی اس کے تمام اخراجات کراچی تنظیم نے کیے۔ یہ خیمہ بستی تقریبا دو ماہ تک چلائی گئی۔
9 منہاج خیمہ بستی بان سعید آباد سندھ 25 250 35 650,000 یہ خیمہ بستی بھی سینئر نائب ناظم محترم ساجد محمود بھٹی کے توسط سے لگائی گئی ۔مرکز سے 25 خیمے فراہم کیے گئے یہ خیمہ بستی تاحال چل رہی ہے۔ بستی ستمبر کے ماہ میں قائم ہوئی جسکے اخراجات مقامی تنظیم کر رہی ہے۔
ٹوٹل 400 3,910 561 12,037,500  

منہاج خیمہ بستیاں (چھوٹی) کل تعداد 12

یہ خیمہ بستیاں جنوبی پنجاب میں بنائی گئیں۔ راجن پور اور کوٹ مٹھن شریف میں یہ خیمہ بستیاں 5 سے 10 خیمے پر مشتمل تھیں۔ تنظیمات کی جانب سے خیمے فراہم کیے گئے اور ایک ماہ کا راشن بھی پہنچایا گیا۔ علاوہ ازیں تحریک منہاج القرآن فیصل آباد نے بھی کوٹ مٹھن شریف میں 7 خیموں پر مشتمل ایک بستی قائم کی تھی۔

منہاج خیمہ بستی بڑی (500 افراد) کے اخراجات کی تفصیل

نمبرشمار   فی عدد تعداد کل قیمت
1 خیمے ۔ (4 x 4-M) 11,500 50 575,000
2 پیڈسٹل فین 3,000 50 150,000
3 چٹائیاں 1,000 50 50,000
4 واٹر کولر 300 50 15,000
5 بالٹیاں 150 50 7,500
6 برتن (پلاسٹک کی پلیٹں گلاس وغیرہ) 300 50 15,000
7 کمبل 1,000 100 100,000
8 تکیے 100 250 25,000
9 10 عدد واش روم (تعمیر) 30,000   30,000
10 بجلی کا سامان (لیبر) 30,000   30,000
11 کچن کا سامان 10,000   10,000
12 متفرق 10,000   10,000
  تعمیر پر ایک دفعہ کے کل اخراجات: 1,017,500    

ماہانہ اخراجات: تین ٹائم کھانا، ٹیکنکل اسٹاف، کُک، تندورچی، اسٹاف سبزی و چائے وغیرہ فی فرد 500 روپے (یومیہ خرچ 10500)

کل ماہانہ خرچ خیمہ بستی 315,000
دو ماہ کیلئے ماہانہ اخراجات 630,000
کل اخراجات (میزانیہ) 1,647,500

منہاج خیمہ بستی چھوٹی (250 افراد) کے اخراجات کی تفصیل

نمبرشمار   فی عدد تعداد کل قیمت
1 خیمے ۔ (4 x 4M) 5,000 25 125,000
2 پیڈسٹل فین 3,000 25 75,000
3 چٹائیاں 1,000 25 25,000
4 واٹر کولر 300 25 7,500
5 بالٹیاں 150 25 3,750
6 برتن (پلاسٹک کی پلیٹں گلاس وغیرہ) 300 25 7,500
7 کمبل 1000 25 25,000
8 تکیے 100 125 12,500
9 6 عدد واش روم (تعمیر) 15,000   15,000
10 بجلی کا سامان (لیبر) 15,000   15,000
11 کچن کا سامان 10,000   10,000
12 متفرق 10,000   10,000
13  واٹر پم انسٹالیشن دو عدد 20,000   20,000
  ایک دفعہ کے کل اخراجات: 351,250    

منہاج خیمہ بستی کے ماہانہ اخراجات : دو یا تین ٹائم کا کھانا، ٹیکنکل اسٹاف، چوکیدار کا اعزازیہ، ڈیلی روٹی پکائی، سالن سبزی پیاز ڈبل روٹی وغیرہ علاوہ اجناس

30 x 500 = 150000

(خیمہ بستی کی تعمیر ) ایک دفعہ کے کل اخراجات 350,000
دوماہ کیلئے خیمہ بستی کے ماہانہ اخراجات (جاری) 300,000
کل اخراجات (میزانیہ) 650,000

منہاج ریلیف کیمپس اور زیر کفالت افراد کی تفصیل

نمبرشمار بمقام تعداد کیمپس  زیر کفالت افراد کوآرڈنیٹر
1 ترگ شریف عیسیٰ خیل میانوالی 10 1,000 امیر نیازی
2 راجن پور، تونسہ، روجھان 05 2,200 شاکر مزاری
3 راجن پور، کوٹلہ نصیر 01 2,700 شاکر مزاری
4 لیہ، کروڑ لعل عیسن، چوک اعظم، کوٹ سلطان 06 2,625 (375 فیملیز) قمر عباس
5 بھکر 01 700 جمعہ خان
6 ڈیرہ اسماعیل خان 01 500 جمعہ خان
7 فاضل پور 01 500  رؤف مصطفوی
8 گڈو کشمور 01 350 بشیر احمد
9 کراچی 01 250 سید ظفر اقبال (امیر تحریک کراچی)
10 مظفر گڑھ 01 1,000 افتخار قریشی
  کل تعداد 28 11,825  

تفصیل : ٹرکوں کی تعداد (راشن، اجناس و دیگر سامان)

نمبرشمار تنظیم جس کی جانب سے ٹرک بھجوائے گئے تعداد مالیت کیفیت
1 بذریعہ افتخار شاہ بخاری ڈائریکڑ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 23 9,200,000 مرکزی کمیٹی کی تشکیل کے Notifcation سے قبل یہ ٹرک بھیجوائے گئے
2 مرکز بذریعہ ترسیل کمیٹی محترم عاقل ملک 25 10,000,000 مرکزی کمیٹی فعال ہونے کے بعد 20 اگست سے ترسیل کمیٹی نے ان ٹرکوں کو مرکز سے بھیجا
3 گجرات (04-Oct 2010) 6 3,626,800 سامان خوردونوش برائے نوشہرہ، کوٹ ا دھو، شموارسندھ، راجن پور
4 کوھاٹ (04-Oct 2010) 2 139,000 منرل واٹر، چٹایاں واٹرکولر، صابن، چادریں، شربت کی بوتلیں
5 سرائے عالمگیر 1 500,000 اشیاء خورد و نوش نوشہرہ
6 چکوال 1 80,000 200 بوری آٹا (نوشہرہ)
7 لالہ موسیٰ 1 50,000 اشیاء خوردونوش
8 راہوالی (PP-96) 1 60,000 اشیاء خوردونوش
9 تحصیل نورپور پاک پتن c/o ڈاکٹر رفیق احمد یاسر 3 900,000 مظفر گڑھ + راجن پور اجناس ودیگر
10 تحصیل نور پور پاک پتن c/o رانا شکیل احمد صدر MYL 2 800,000 200 خاندان کے لیے راشن کوٹ ادو سامان بھیجا
11 اقبال ٹاؤن لاہور c/o اشرف انجم 2 1,000,000 275  آٹے کے تھیلے، دودھ، جو س، رس، دال، چنے، بسکٹ، منرل پانی وغیرہ
12 کراچی 6 1,644,460 راشن کی ترسیل ٹھٹھہ و سندھ مکلی وغیرہ ٹرک سامان ودیگر رلیف
13 پاک پتن c/o میاں ثنااللہ سکھیرا 1 140,000 سامان اجناس وغیرہ
14 فیصل آباد تنظیم 45 20,500,000 خیمے، اشیاء خوردونوش، ادویات، کپڑے
15 کڑیانوالہ گجرات علماء کونسل 1 30,0000 اشیاء خوردونوش
16 گوجرہ فیصل آباد علماء کونسل 2 700,000 چاول، دال، دودھ، آٹا، وغیرہ
17 گجرانوالہ علماء کونسل 1 400,000 کپڑے، راشن، مصالحہ جات وغیرہ
18 وزیر آباد (مصطفوی اسٹوڈینس موومنٹ) 2 1,150,000 اجناس و خوراک کا سامان
19 گجرانوالہ (MSM) 1 350,000 اشیاء خوردونوش
20 فیصل آباد (یوتھ لیگ) 1 300,000 اشیاء خوردو نوش راجن پور بھجوایا
21 یوتھ لیگ سیالکوٹ 1 785,000 اشیاء خوردو نوش (نوشہرہ)
22 یوتھ لیگ۔ راولپنڈی 1 550,000 اشیاء خوردو نوش نوشہرہ
23 یوتھ لیگ۔ گجرانوالہ 1 300,000 سامان بھیجا نوشہرہ
24 یوتھ لیگ۔ پنڈدادنخان 1 250,000 میانوالی (ترگ شریف) سامان بھیجا
25 MWF۔ راولپنڈی تحصیل (5th ستمبر 2010ء) 4 1000,000 نوشہرہ
26 MWF۔ راولپنڈی تحصیل (5th ستمبر 2010ء) 2 600,000 نوشہرہ
27 MWF۔ راولپنڈی تحصیل (5th ستمبر 2010ء) 1 350,000 لیہ
28 MWF۔ راولپنڈی تحصیل (5th ستمبر 2010ء) 1 400,000 نوشہرہ! اکوڑہ خٹک
29 گجرات تنظیم (6 ستمبر 2010) 1 849,800 کنڈ کوٹ، گڈو کشمیور فیملی فوڈ پیکج، کپڑے 1200 (ان سلے)  آٹا، ادیات، برتن، پانی، دودھ، راجن پور
30 گجرات (25 ستمبر 2010) 1 1,094,000 فوڈ پیکج 400 عدد (کپڑے نئے ان سلے) جوتے نئے چادر وغیرہ
31 گجرات (4 اکتوبر 2010 تک) 1 325,000 اشیاء خوردونوش
32 گجرات 1 550,000 کپڑے واشیاء خوردونوش
33 TMQگجرات 4/10/10 2 808,000 کپڑے و 300نمپلز فوڈ پیکجز
34 Bhimber تحصیل علاقہ bding 1 100,000 اشیاء خوردو نوش
35 آزاد جمو ں و کشمیر (میر پور) 1 100,000 اشیاء خوردو نوش
36 ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور 1 50,000 اشیاء خوردو نوش
37 ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑ پور 1 50,000 اشیاء خوردو نوش
38 تنظیم۔ حیدر آباد 1 200,000 اشیاء خوردو نوش
39 مانسہرہ تنطیم 1 50,000 اشیاء خوردو نوش
40 دالبدین سندھ تنظیم 1 200,000 اشیاء خوردو نوش
41 ہری پور تنظیم 1 100,000 اشیاء خوردو نوش
42 کوہاٹ تنظیم 1 200,000 اشیاء خوردو نوش
43 ڈیر کی سندھ 1 50,000 اشیاء خوردو نوش
44 ڈگری 1 50,000 اشیاء خوردو نوش
45 شکار پور تنظیم 1 200,000 اشیاء خوردو نوش
46 لاڑکانہ 1 100,000 اشیاء خوردو نوش
47 اسلام آباد (اربن) 1 300,000 اشیاء خوردو نوش
48 اسلام آباد(رورل) 1 300,000 اشیاء خوردو نوش
49 PP- 5A 2 50,000 اشیاء خوردو نوش
50 PP- 5B 2 800,000 سامان برائے نوشہرہ
51 PP- 9 1 850,000 سامان برائے نوشہرہ
52 PP- 10
PP- 11
1 250,000 مشترکہ سامان برائے لیہ
53 PP- 12
PP- 13
1 325,000 مشترکہ سامان نوشہرہ
54 ٹیکسلا 1 500,000 سامان نوشہرہ، اکوڑہ خٹک
55 واہ کینٹ 1 200,000 سامان نوشہرہ
56 گوجر خان 1 36,000 سامان اکوڑہ خٹک
57 دولتالہ 1 152,000 سامان نوشہرہ
58 کلرسیداں 1 194,000 سامان نوشہرہ
59 اٹک 1 155,000 سامان نوشہرہ
60 پنڈی گھیپ 1 100,000 کھانے پینے کا سامان
61 فتح جنگ 1 170,000 سامان
62 حسن ابدال 1 181,870 سامان
63 جنڈ 1 40,000 سامان نوشہرہ
64 جہلم 1 400,000 سامان بذریعہ امداد کارواں
65 دینہ 2 750,000 اشیاء خوردونوش
66 سوہاڈ 1 250,000 اشیاء خوردونوش
67 پنڈدادنخان 2 850,000 اشیاء خوردونوش
68 چکوال 1   سامان مرکز بھیجوایا 350000
69 تلہ کنگ 2 485,000 سامان اکوڑہ خٹک، نوشہرہ
70 PP-91 1 350,000 اشیاء خورددونوش
71 PP-96 1 100,000 سامان
72 PP-98 2 800,000 سامان
73 PP-99 1 360,000 سامان
74 وزیر آباد 3 1,600,000 سامان
75 سیالکوٹ 6 1,500,000 سامان
76 ڈسکہ 3 900,000 سامان
77 سمبڑیال 2   مرکز بھیجوائے 500000
78 سپرور 2   مرکز بھیجوائے 500000
79 سپرورشمالی 1 300,000 مظفر گڑھ کیلئے سامان
80 حافظ آباد 1   مرکز سامان بھیجوایا مالیت 50000
81 سکھیکی منڈی 1 100,000 سامان راجن پور بھیجوایا
82 نارووال 2 850,000 سناواں وامظفر گڑھ سامان اشیاء خوردونوش
83 شکرگڑھ 2 650,000 ایشاء خوردونوش
84 کڑیانوالہ 108-PP 1 90,000
30,000
کروڑ تنظیم خیمے سامان خوردونوش
85 کنجاہ 110-PP 1 300,000 اشیاء خوردونوش
86 سٹی 111-PP 6 2,000,000 لیہ تنظیم کو بھیجوایا گیا
87 ڈنگہ 2 1,100,000 سامان برئے مظفر گڑھ و میانوالی ترگ شریف
88 لالہ موسیٰ     سامان امداد کارواں مالیت 50000
89 سرائے عالمگیر 2 400,000 ٹرک نوشہرہ امدادی کارواں
90 منڈی بہاؤالدین 1 200,000 محمود کوٹ سامان
91 جھنگ 1 400,000 اٹھارہ ہزاری سامان بھیجوایا
92 شورکوٹ 1 175,000 بیلا سریانہ سامان بھیجوایا
93 احمد پور سیال 1 100,000 لیہ اشیاء خوردونوش
94 لالیاں 2 500,000 سامان برئے کروڑ لعل عیسن و مظفر گڑھ
95 ٹوبہ ٹیک سنکھ 1 100,000 ادویات وغیرہ
96 رجانہ     18000 سامان فیصل آباد جمع کرایا
97 پیر محل 1 180,000 سامان
98 گوجرہ 2 800,000 لیہ و کروڑ لعل عیسن سامان
99 سرگودھا سٹی 4 1200,000 ترگ، کوٹ ادو، خوشاب، لیہ، (ٹرک سامان)
100 سرگودھا شرقی 6 1,800,000 کوٹ ادو، میانوالی ترگ، داؤد خیل، کالا باغ، ڈی آی خان، چوک اعظم
101 ہجن 1 150,000 داؤد خیل میانوالی سامان
102 کوٹ مومن 1 150,000 سامان نوشہرہ
103 بہلوال 1 200,000 کپڑے، چاول، آٹا
104 تحصیل پنڈی بھٹیاں     بذریعہ قادری ریاست علی 6500، اور 7000روپے
105 شاہ پور 1 100,000 حیوانات کو ویکسین + سامان کیری ڈبہ
106 سلانوالی 1 400,000 سامان۔ کوٹ چھٹہ
107 ساہیوال 1 150,000 سامان
108 بھیرہ شریف   50,000 صدر تحصیل بہلوال کو سامان دیا
109 میانوالی   63,000 یونین کونسل کچہ گجرات کو دیا
110 پپلاں   16,000 متفرق سامان
111 عیسیٰ خیل 1 50,000 خشک راشن و کپڑے
112 نوشہرہ (پنجاب) 2 698,460 سامان نوشہرہ، خیمہ بستی
113 قائد آباد   60,000 سامان مرکز جمع کروایا
114 دریا خان 2 724,000 کھانا + سامان + میڈیکل
115 قصور     خشک سامان و کپڑے مرکز جمع کروائے مالیت 108000
116 مصطفی آباد   10,000 کپڑے۔ لیہ
117 شیخو پورہ 2 500,000 سامان! اجناس
118 مانانوالہ     مرکز سامان جمع کروایا
119 مریدکے 2 500,000 لیہ۔ سامان روانہ کیا
120 صفدر آباد 1 350,000 راجن پور۔ سامان
121 سید والا     سامان مرکز جمع کروایا مالیت 250000
122 دیپالپور 1 150,000 مظفر گڑھ
123 حجرہ شاہ مقیم 1 400,000 لاڑ کانہ خرچ کیے
124 نور پور 2 1,300,000 مظفر گڑھ+کوٹ ادو
125 ساہیوال 1 90,000 سامان رو پیلاوالی
126 چیچہ وطنی 1 150,000 لیہ سامان
127 ملتان 7 2,300,000 سامان ترسیل جنوبی پنجاب
128 بورے والا 1 50,000 متفرق سامان
129 میلسی 1 450,000 میڈیکل کیمپس لگائے
130 خانیوال 1 50,000 آٹاو کپڑے
131 میاں چنوں 1 50,000 راشن
132 لودھرا ں 1 300,000 راجن پور سامان
133 دنیا پور 1 150,000 مظفرگڑھ متفرق سامان
134 کہروڑپکا   10,000 راشن کی تقسیم
135 بہالپور 1 30,000 راجن پور سامان
136 بہاولپور صدر 1 20,000 اشیاء خوردونوش
137 حاصل پور 1 100,000 مظفر گڑھ سامان
138 چیشتیاں 1 50,000 50 فیملیز پیکجز برائے روجھان
139 ہارون آباد 1 450,000 200 فیملیز پیکجز برئے سامان
140 ڈونگہ بونگہ 1 50,000 برائے سامان راجن پور
141 رحیم یار خان 1 50,000 برائے سامان راجن پور
142 ڈیرہ غازیخان 1 300,000 لوکل ہی خرچ کیے
143 تونسہ شریف 1 400,000 لوکل ہی خرچ کیے
144 علی پور 1 53,000 علی پور میں ہی تقسیم کیا
145 جتوئی 1 17,000 جتوئی میں ہی تقسیم کیا
146 لیہ 2 500,000 لوکل خرچ کیا
147 چوبارہ 1 601,196 لوکل خرچ کیے
148 کروڑ لعل عیسن 1 375,000 لوکل خرچ کیے
149 راجن پور 1 11,2000 لوکل خر چ کیے
150 روجھان 1 10,000 لوکل خرچ کیے
151 لاہور( کیپٹل) 32 12,800,000 فی ٹرک 40,000 اوسط لاہور تنظیم نے راجن پور ڈسڑک میں کام کیا
  ٹوٹل 339 110,805,586  

ایمبو لینس کی فراہمی

نمبرشمار ایمبولینس کا نام ڈرائیور کے نام شہروں کے نام
1 مرکزی ایمبولینس راجہ سلطان نوشہرہ
2 منہاج ایمبولینس ایبٹ آباد لیاقت خان اکوڑہ خٹک
3 منہاج ایمبولینس میاں چنوں شہزاد مظفر گڑھ
4 منہاج ایمبولینس فتح گڑھ ڈسکہ عمر حیات مظفر گڑھ
5 منہاج ایمبولینس گوجر خان راجہ بشیر مظفر گڑھ
6 منہاج ایمبولینس گجرات   لیہ
7 منہاج ایمبولینس گجرات   لاڑکانہ
8 منہاج ایمبولینس شکار پور   شکار پور
9 منہاج ایمبولینس گجرات   راجن پور
10 منہاج ایمبولینس لاہور   روجھان راجن پور

ملک بھر میں کام کرنے والے فلڈ ریلیف کوآرڈینیڑ

نمبرشمار نام علاقے کا نام موبائل نمبر
1 میاں افتخار نو شہرہ خیمہ بستی 03334337043
2 محمد رانا امین صد بائی امیر بلوچستان  
3 امیر نیازی ترگ شریف 03335345926
4 محمد قمر عباس کروڑ لعل عیسن 03016850464
5 جمعہ خان بھکر (D.I.Kh) 03016757794
6 طارق عزیز راجن پور 03336432857
7 شاکر مزاری تونسہ! راجن پور 03346868768
8 رؤف مصطفوی فاضل پور 03336443649
9 ڈاکڑ طارق محمو د مردان 03335471095
10 عبدالوحدبٹ صدر اسلام آباد 03335471095
11 محمود ریاض قادری جنڈاں والا بھکر 03458634232
12 ڈاکڑ زبیر ملتان 03458444411
13 بشیر احمد گدو کشمور 03003913800 ,03337313057
14 پروفیسر سید باسط عمران سرائے عالمگیر 03009516591
15 ڈاکڑ رفیق احمد یاسر تحصیل نور پور ضلع پاکپتن 03008690131
16 حافظ محمد اعجاز
سرور قادری
اشرف انجم
ٹھوکر نیاز بیگ UC118
ناظم ویلفےئر اقبال ٹاؤن
صدر اقبال ٹاؤ ن
03008858497
03084040440
03334285836
17 شہباز انور بٹ کوٹ لکھپت UC111 گلبرک ٹاؤن 03224857508
18 محمد اکبر قادری لیہ 03006766857
19 سید ظفر اقبال
جاوید پی پی
راؤ کامران
عدنان انقلابی
کراچی

ٹھٹہ (35  AR 4)

03333099401
20 رضوان قاضی وزیر آباد دھونکل 03006207688
21 محمد عمر وائگہ ٹاؤن 03009429785
22 عامر یوسف سیالکوٹ 03214499601
23 محمد عابد قادری کیمپ لاہور 03004381542
24 مبشر علی پور کیمپ 03154111656
25 حفیظ اللہ بلوچ لارڑکانہ خیمہ بستی 03008846390
26 ریاض بہاروی میانوالی 03339831239
27 کامران پرویز حید آباد 03212630056
28 افتخار قریشی مظفر گڑھ 03017885590
29 شاہد مغل   03312886252
30 زاہد لطیف N.R.K 03002101745 ,03333087938
31 ظفر اقبال   03142189714
32 ظہیر   03343124883
33 نسیم احمد ٹھٹہ 03012211568
34 معین الدین کوریجہ کوٹ مٹھن شریف 03008112218
35 الحاج محمد رشید قادری فیصل آباد 0412645433
36 سید ہدایت رسو ل قادری فیصل آباد 03006674490
37 شیخ محمد امین القادری فیصل آباد 03008668310
38 انجینئر محمد رفیق نجم فیصل آباد 03215000524
39 رانا غضنفر علی فیصل آباد 03219653344
40 خالد محمود رندھا وا فیصل آباد 03017132677
41 حافظ محمد عارف صدیقی فیصل آباد 03216632966
42 پروفیسر ارشد اقبال فیصل آباد 03007613755
43 ڈاکٹر سید اقرار حسین شاہ فیصل آباد 03226020572
44 حاجی محمد عنایت قادری فیصل آباد 0412633254
45 غلام محمد قادری فیصل آباد 03457874816
46 پروفیسر غلام مرتضیٰ فیصل آباد 03007687142
47 اللہ رکھا نعیم القادری فیصل آباد 03017026921
48 علامہ عزیز الحسن حسنی فیصل آباد 03007624935
49 میاں کاشف محمود فیصل آباد 03006649637
50 میاں عرفان آصف فیصل آباد 03226090034
51 باجی فاطمہ سجاد فیصل آباد 03087137244
52 طارق کوٹ 03006267171
53 علی نواز چیک بیگھ 03007411005
54 حاجی ریاض احمد کوٹ ادو 03336013233
55 شہباز انور گلبرک لاہور 03224857508
56 ڈاکڑاقبال نور لاہور راوی ٹاؤن  
57 خالد محمود مظفر گڑھ 03004376958
58 راؤ وقار احمد ملتان 03003580864
59 راؤ صغیر احمد مظفر گڑھ 03134946813
60 عرفات الاسلام غازی ٹاؤن میانوالی 03235675895
61 اویس قرنی غازی ٹاؤن میانوالی 03449269029
62 اعجازاحمد غازی ٹاؤن میانوالی 03065633359
63 محمد سلیم کامرہ 03462451086
64 راؤ محمد شکیل کوٹ عباس شہر 03009545060
65 شفقت علی میاں چنوں 03457320006
66 مختیار احمد لالیاں 03457822774
67 محمد جاوید لالیاں 03457786421
68 شاہد اقبال میاں چنو ں 03008181822
69 غلام عباس شاہ جمال 03007180824
70 محمد امتیاز قندوز ی آباد کوہاٹ 03339824556
71 محمد قاسم روھیلانوالی 03016877063
72 محمد بشیر جتوئی 03339921383
73 ظفر اللہ خان میانوالی 03469206303
74 ڈاکڑ ثاقب حسین گوجر خان 03009187316
75 ڈاکڑ نذر حسین جتوئی 03017571173
76 ڈاکڑ شکر حسین جھگی والہ  
77 ڈاکڑ محمد سلیم روھیلانوالی  
78 ڈاکڑ محمد سلیم مظفر گڑھ 03336024044
79 محمد زبیر مشتاق کامرہ 03013979274
80 محمد شفیق مصطفوی گوجر خان 03015423209
81 محمد سلیم شہزاد میانوالی 03427445003
82 راجہ محمد شبیر گوجر خان 03065044837
83 منہاج المصطفوی سرگودھا 03343353747
84 راؤ حسن علی جتوئی 03017560336

میڈیکل کیمپس کے مقامات

نمبرشمار نام جگہ تعداد کیمپس تعداد چیک شدہ مریض
1 BHU چوک کرم داد قریشی 1 500
2 قصبہ گجرات 1 150
3 فاروق آباد 1 450
4 چک روہاڑی 2 600
5 ہیڈ کالو 1 400
6 جھگی والا 1 500
7 موچی والا 1 250
8 ڈبل موڑ 2 600
9 میرانی 1 600
10 میروالا 1 350
11 روھیلانوالی شہر 2 1,000
12 روھیلا نوالی مضافات 2 800
13 لیہ 01 5,000
14 کروڑ لعل عیسن 01 1,300
15 کشمور- سندھ 01 5,000
16 کراچی/ حیدرآباد 05 8,000
17 ٹھٹہ 01 1,500
18 روجھان 01 3,200
19 راجن پور 01 17,980
20 فاضل پور 01 4,350
21 کالام 02 1,600
22 سوات 03 700
23 نوشہرہ 01 11,820
24 اکوڑہ خٹک 01 6,580
25 ترگ شریف 03 1,500
26 فاضل پور ( راجن پور) 01 14,570
27 محمد پور (راجن پور) 01 12,450
28 کوٹ مٹھن 01 1,885
  ٹوٹل 41 115,335

تفصیل رضا کاران (کل تعداد 9505)

نمبرشمار تنظیم فنڈ کولیکشن کیمپس موبائل فلڈ ریلیف کیمپس کارکنان کی تعداد!رضا کاران
1 لاہور 45 12 600
2 بنجاب کی 207 تحصیلات 207   2,070
3 تنظیمات ودیگر کرایہ جات 30 60   600
4 کراچی 18 ٹاؤنز 18   270
5 فیصل آباد 102 یونین کونسلر 102   510
ٹوٹل   432 12 4,050

امدادی کیمپس برائے سیلاب زدگان - علاقہ جات

نمبرشمار تنظیم امدادی کیمپس رضاکاران
1 کروڑ لعل عیسن (لیہ) 07 50
2 ترگ شریف 10 50
3 راجن پور 3۔خیمہ بستیاں لاہور 100 (لاہور)
4 راجن پور روجھان 7 50
5 لاڑکانہ خیمہ بستی 25
6 شکارپور خیمہ بستی 25
7 بان سعید آباد خیمہ بستی 15
8 کشمور امدادی کیمپس 15
9 اکوڑہ خٹک خیمہ بستی 25
10 نوشہرہ خیمہ بستی 50
11 سوات !مینگورہ امدادی کیمپس 50
    کل تعداد خیمہ بستیوں! امدادی کیمپس 455
    اعتکاف و عید کے دنوں میں رضا کاران کی تعداد 5,000
خیمہ بستیاں 21  
امدادی کیمپس 28  
فلڈ کلیکشن کیمپس 432  
کل 481 9,505

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top