ناظم امورخارجہ راجہ محمد جمیل اجمل کے کزن گذشتہ روز لالہ موسیٰ میں انتقال کر گئے

ناظم امورخارجہ راجہ محمد جمیل اجمل کے کزن گذشتہ روز لالہ موسیٰ میں رحلت فرماگئے (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، مرکزی قائدین، جملہ عہدیداران اور سٹاف ممبران مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل نے راجہ محمد جمیل اجمل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرکی دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top