بھکر : مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام طلبہ ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بھکر کے زیر اہتمام مورخہ 7 دسمبر 2012 کو پاکستان بچاؤ طلبہ ریلی نکالی گئی۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبہ شریک تھے۔ مختلف کالجز سے آئے ہوئے طلبہ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ایجنڈے ’’سیاست نہیں ریاست بچاؤ‘‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مینار پاکستان آنے کی یقین دہانی کرائی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام نے انہیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ہم اس سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کے سنگ ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top