تحریک منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن آج مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا

تحریک منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن آج مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گا۔ ورکرز کنونشن میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ،صوبائی اور ضلعی قائدین کے علاوہ ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔ ورکرز کنونشن ملک کے 200 سے زائد شہروں میں بذریعہ چینل 92 بھی دکھایا جائے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top