کینیڈین پولیس کی طرف سے ڈاکٹر طاہرالقادری کو بلائے جانے کا بیان حاسدین کی افواہ اور سراسر بے بنیاد ہے۔ قاضی فیض الاسلام

تحریک منہاج القرآن کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض الاسلام نے ڈاکٹر طاہر القادری کو کینیڈین پولیس کی طرف سے بلائے جانے کے بیان کی سخت تردید کرتے ہوئے اسے سراسر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ قاضی فیض الاسلام نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو کینیڈین پولیس نے کوئی نوٹس نہیں بھیجا، بلکہ یہ حاسدین کی طرف سے کیا گیا پراپیگنڈہ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری میدان عمل میں رہتے ہوئے پاکستانی عوام کی خدمت کریں گے اور ان کے حاسدین کو انہیں فیس کرنا پڑے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top