لیہ: تحریک منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر زونل انچارج ڈی جی خان ڈویژن سردار مزاری اور غضنفر حسنین قادری نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top