گوجرہ: تحریک منہاج القرآن کا حلقہ فہم دین سیمینار کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیراہتمام سنگم میرج ہال گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فہم دین سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت علامہ رانا محمد ادریس نے کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ بعد ازاں علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران کے ساتھ ساتھ مرد و خواتین کی کثیر تعداد بھی شریک تھی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top