پروفیسر صبغۃ اللہ مجددی (سابق صدر افغانستان)

منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ڈنمارک کے وزٹ کے موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ اﷲ تعالیٰ نے اس دور میں عالم اسلام میں ڈاکٹر طاہرالقادری کو پیدا فرمایا۔ وہ یقینا اسلام کے فروغ و اشاعت میں بے مثال محنت اور کاوشیں کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ منہاج القرآن کو اس کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top