مولانا عبدالقادر آزاد (خطیب بادشاہی مسجد، لاہور)

بادشاہی مسجد کے خطیب محترم مولانا عبدالقادر آزاد نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات میں کہا کہ مجھے آج جامعہ منہاج القرآن میں حاضری کا موقع ملا اور یہاں قدیم و جدید علوم کا حسین امتزاج دیکھ کر امید پیدا ہوئی کہ دنیا بھر میں اسلام کی برتری کی موجودہ تحریک میں یہ ادارہ گرانقدر خدمات سرانجام دے گا۔ اس پر ادارہ کے بانی مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، جملہ اساتذہ و طلبہ اور معاونین قابل مبارک باد ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top