منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کا روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی کیمپ

برما کے متاثرین روہنگیا مسلمانوں کی بحالی کے لیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش نے امدادی کیمپ لگایا، جس میں 70 رضا کاروں نے حصہ لیا۔ امدادی کیمپ میں متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مالی امدادی، طبی سہولیات اور کھانے پینے کی چیزوں کی فراہمی شامل ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے کیمپوں میں میڈیکل کیمپ میں زخمیوں کو طبی امداد اور بیماروں کو ادوایات دی گئیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top