عوامی تحریک حیدرآباد کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک حیدرآباد کی جانب سے قائد ڈے تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت یونس القادری نے کی۔ اس موقع پر عوامی تحریک حیدرآباد کے قائدین نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ یوتھ کی جانب سے سیّد مبشّر شاہ، وقار یونس، زوہیب چنّہ، زوہیب حسین، دلنواز بلوچ، آصف بلوچ اور دیگر کارکنان پروگرام میں شریک ہوئے۔ تقریب میں 67 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا اور شیخ الاسلام کی تصانیف کا بک اسٹال بھی لگایا گیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top