منہاج القرآن ویمن لیگ کی مختلف شہروں میں قائد ڈے تقریبات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوش و خروش اور تحریکی جذبے سے منائی گئی۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ملک بھر میں قائد ڈے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات میں ویمن لیگ کی مرکزی و صوبائی اور علاقائی قائدین نے شرکت کی۔ ویمن لیگ کے پلیٹ فارم پر ڈاکٹر طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ پر کیک کاٹے گئے اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ملک بھر میں ہونے والی سالگرہ تقریبات کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی اور منہاج القرآن کی ترقی کے لیے دعائیہ تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔ جہاں ویمن لیگ کے علاوہ علاقہ بھر سے خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

رحیم یار خان

لودھراں

فتح پور لیہ

تحصیل جھنگ

حسن ابدال

کراچی

وہاڑی

خانپور

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top