جاپان: سکائی ماچی مرکز پر تعزیتی محفل، علامہ محمد شکیل ثانی کا درس قرآن

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان سکائی ماچی مرکز پر 27 اکتوبر 2018ء کو تعزیتی محفل و درس قرآن میں علامہ محمد شکیل ثانی نے خطاب کیا۔ درس قرآن کا یہ پروگرام حاجی صباحت بھٹی اور حاجی انوار بھٹی کے بڑے بھائی اور احمد سعید بھٹی صدر پاکستان تحریک انصاف جاپان کے کزن اور جاپان کی معروف کاروباری شخصیت الحاج اسحاق احمد بھٹی کے ایصال ثواب کے لیے منعقد کیا گیا، جن کا گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتقال ہو گیا تھا۔

پروگرام میں شرکاء نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور آخر میں علامہ محمد شکیل ثانی نے درس قرآن دیا۔ اس موقع پر مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی گئی۔ پروگرام کے جملہ انتظامات سید علی رضا شاہ اور سید احمد بلال شاہ نے کیے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top