خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے گورنر پنجاب کو بریف کیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیئر تفتیش اور فیئر ٹرائل ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے انصاف کی فراہمی پہلی ترجیح ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
AL-HIDAYAH, Quran Festival, Quran Art Work, al-Hidayah Research Institute, al-Hidayah eLearning Institute
Dr Tahir-ul-Qadri's books App Islamic Library by MQI
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top