منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے ذیلی فورم ایگرز کے زیراہتمام محافل میلاد

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے ذیلی فورم ایگرز کے زیراہتمام جہلم کی چار یونین کونسلز کوٹلہ فقیر، کالا گجراں، جادہ اور جہلم سٹی میں 8 مختلف مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد کیا۔ ان محافل کے انعقاد کا مقصد بچوں میں محبت و عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فروغ ہے۔ ان محافل میلاد کے ذریعے نئے علاقوں میں ایگرز کا نیٹ ورک قائم کرنا، بچوں کی اخلاقی و روحانی تربیت کرنا اور بچوں کو ایگرز فورم کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top