منہاج القرآن رسول پور ضلع راجن پور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

راجن پور میں درس عرفان القرآن

منہاج القرآن رسول پور ضلع راجن پور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ صابر کمال وٹو نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن راجن پور کے قائدین بھی مہمانوں میں شامل تھے جبکہ شرکاء کی بڑی تعداد درس قرآن میں شریک ہوئی۔ پروگرام کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

راجن پور میں درس عرفان القرآن

راجن پور میں درس عرفان القرآن

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top