جہلم: 40 روزہ عرفان القرآن کورسز کی افتتاحی تقریبات

مورخہ: 20 جون 2019ء

منہاج القران ویمن لیگ تحصیل جہلم کے زیراہتمام جہلم کی 7 یوسیز میں 40 روزہ عرفان القران کورسز کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

1۔ جہلم کی یوسی جادہ میں 17 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں علامہ غلام مرتضی علوی (مرکزی ناظم تربیت) نے بریفنگ دی۔

2۔ جہلم کی یوسی کوٹلہ فقیر میں 17 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد سرفراز (مرکزی نائب ناظم تربیت) نے بریفنگ دی۔

3-جہلم کی یوسی گھرمالہ میں 18 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہ صفیہ رفعت (صدر ویمن لیگ تحصیل جہلم) نے بریفنگ دی۔

4- -جہلم کی یوسی کالا گجراں میں 18 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد سرفراز (مرکزی نائب ناظم تربیت) نے بریفنگ دی۔

5-جہلم کی یوسی چک جمال میں 18 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد سرفراز (مرکزی نائب ناظم تربیت) نے بریفنگ دی۔

6-جہلم کی یوسی جہلم سٹی میں 18 جون کو افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد سرفراز (مرکزی نائب ناظم تربیت) نے بریفنگ دی۔

7 ۔ جہلم کے نواحی علاقے نٹائن میں عرفان القران کورس شروع ہو چکا ہے۔

رپورٹ : تحریم رفعت

سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ویمن لیگ جہلم

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top