منہاج یوتھ لیگ کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا شہر اعتکاف کا دورہ

مورخہ: 23 مئی 2019ء

منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان سیکرٹری جنرل، عبدالحنان طاہر، محسن شہزاد، خالد حسین، محمد جاوید اور دیگر کے ہمراہ شہر اعتکاف کا دورہ کیا۔

وزٹ کے دوران انہوں نے شہر اعتکاف کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہر اعتکاف کے حلقہ جات (کمروں) کی الاٹمنٹ کی اوپننگ بھی کی۔ منہاج یوتھ لیگ کی انتظامی ٹیم نے شہر اعتکاف کے تمام حلقہ جات کی الاٹمنٹ کا کام مکمل کر لیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top