منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا سالانہ آئی سرجری کیمپ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام نارووال میں سالانہ آئی سرجری کیمپ نومبر کے پہلے ہفتے میں انعقاد پذیر ہو گا، کیمپ کے انتظامات کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی آفس (لاہور) میں منعقد ہوا، جس کی صدارت سید امجد علی شاہ ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کی، جبکہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نارووال کے عہدیداران خان عبدالقیوم خان، حافظ عبدالحئی اور انور علی شاہ نے اجلاس میں شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top