جہلم: WOICE زیراہتمام کوٹلہ فقیر میں 25 مستحق خواتین میں کیش کی تقسیم

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے ذیلی فورم WOICE کے زیراہتمام یونین کونسل کوٹلہ فقیر میں عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں 25 مستحق خواتین میں ایک ایک ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔ اِس موقع ناظمہ یونین کونسل عنبرین عمران کا کہنا تھا کہ باقی عیدوں کی طرح عید میلاد کی خوشی پر بھی ہمیں غریبوں کی مدد کرنی چاہئے اور اِس خوشی میں انکو شریک کرنا چاہئے تاکہ وہ بھی پیارے نبی ﷺ کی آمد کا جشن منا سکیں۔

رپورٹ : تحریم رفعت

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top