ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت کیلئے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانہ

لاہور (26 دسمبر 2019ء) قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدینہ منورہ میں بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، نائب صدر تحریک منہاج القرآن بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جواد حامد، راجہ زاہد محمود و دیگررہنما بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Dr Tahir-ul-Qadri performs Umrah

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top