شیخ الاسلام کا صابر حسین بلوچ کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سینئر رہنما صابر حسین بلوچ کے بڑے بھائی کے اچانک انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کیلئے ان کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت اور درجات بلند فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیر (ر) اقبال احمد خان، جی ایم ملک، انجینئر محمد رفیق نجم و دیگر رہنماؤں نے بھی صابر حسین بلوچ کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top