منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے کے ڈائریکٹر فیصل مشہدی کی منہاج ویلفیئر فاونڈیشن پاکستان کی ٹیم سے ملاقات
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے کے ڈائریکٹر فیصل مشہدی نے ٹاؤن شپ لاہور میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ آفس میں ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خرم شہزاد بھی موجود تھے۔
سید امجد علی شاہ نے فیصل مشہدی کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام مختلف منصوبہ جات بارے تفصیلی بریفنگ دی، جس پر انہوں نے اطیمنان کا اظہار کیا۔
تبصرہ