منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ضیافت میلاد میں لنگر کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ ضیافت میلاد میں لنگر تقسیم کیا، ایم ایس ایم کے منعقدہ ضیافت میلاد پروگرام میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن نے خصوصی طور پر لنگر تیار کرایا اور پروگرام کے اختتام پر تمام شرکاء میں تقسیم کیا۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے کے ڈائریکٹر فیصل مشہدی نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ شرکاء میں کھانا تقسیم کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top