ڈہرکی میں میلاد کانفرنس، پیر کاظم حسین شاہ کا خطاب

تحریک منہاج القرآن ڈہرکی، سندھ کے زیراہتمام ’’میلاد النبی صلی اللہ‎ علیہ والہ وسلم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں پیر سید کاظم حسین شاہ سرپرست و مہتمم جامعہ منہاج القرآن طارق روڈ کراچی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں مفتی علامہ محمد یوسف چشتی مہتمم و خطیب جامع مسجد صدیق کالونی ڈہرکی، مفتی محمد نواب چاچڑ خطیب مسجد نز د ناکا نمبر 5، علاقہ کے معروف نعت خوان حضرات اور تحریک کے کارکنان و عہدیدران نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran sindh

minhaj ul quran sindh

minhaj ul quran sindh

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top