منہاج یوتھ لیگ کا یوتھ کنونشن

youth convention

منہاج یوتھ لیگ کا یوتھ کنونشن 29 نومبر 2020ء کو شام 4 بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔ کنونشن میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے۔ یوتھ کنونشن میں ملک بھر سے منہاج یوتھ لیگ کے تحصیلی و ضلعی عہدیدار شرکت کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top