تحریک منہاج القرآن جہلم کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran jhelum

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی زون اور آزاد کشمیر رانا محمد ادریس قادری نے ضلع جہلم میں ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ منہاج القرآن جہلم کے زیراہتمام ورکرز کنونشن میں عہدیداروں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے ورکرز کنونشن میں خطاب کیا۔ ورکرز کنونشن کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran jhelum

minhaj ul quran jhelum

minhaj ul quran jhelum

minhaj ul quran jhelum

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top