کراچی: منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام درس قرآن
منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان قرآن جمشید ٹاؤن یوسی 10 میں انعقاد پذیر ہوا، جس میں مسز نصرت رعنا ڈار صدر منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی نے درس قرآن دیا۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ اور دیگر خواتین نے درس قرآن میں شرکت کی۔
تبصرہ