تحریک منہاج القرآن شہداد پور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن شہداد پور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد علامہ محمد محسن منہاجین نے خطاب کیا اور رفاقت سازی مہم حوالے سے گفتگو کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے رہنماء محمد انور قریشی منہاجین، صدر منہاج القرآن شہداد پور محمد رمضان، آصف مرزا، ایم ایس ایم کے احمد علی قریشی، محمد عرفان نوشاہی اور ذمہ داران منہاج القرآن نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top