چنیوٹ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا بھوانہ میں سفیر امن کانفرنس سے خطاب

safeer e aman conference

منہاج القرآن بھوانہ چنیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے سلسلہ میں سفیر امن کانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قومی، ملی، علمی اور عالمی خدمات پر روشنی ڈالی۔

کانفرنس میں ممتاز مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

safeer e aman conference

safeer e aman conference

safeer e aman conference

safeer e aman conference

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا بھوانہ چنیوٹ پہنچنے پر استقبال

safeer e aman conference

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top