تحریک منہاج القرآن وہاڑی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن ضلع وہاڑی ہیڈکوارٹر کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں قائد ڈے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن اور شیخ الاسلام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top