منہاج القرآن کوٹلی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن کوٹلی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ پر قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن آزاد کشمیر کے رہنماء علامہ جمیل احمد زاہد نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام کے آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top