جرمنی: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات

Quaid Day ceremony in Germany

بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات دنیا بھر میں موجود تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہیں۔ یہ دن تحریک منہاج القرآن کے رفقاء و وابستگان کے لیے یومِ تشکر اور تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے۔ قائد ڈے کے اس پرمسرت موقع پر کارکنان اپنے اپنے انداز میں شیخ الاسلام سے محبت، تعلق اور نسبت کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں 19 فروری کو منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن (جرمنی) کے مرکز پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Quaid Day ceremony in Germany

Quaid Day ceremony in Germany

19 فروری کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفڑٹ (جرمنی) کے مرکز پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Quaid Day ceremony in Germany

Quaid Day ceremony in Germany

Quaid Day ceremony in Germany

علاوہ ازیں محمد طحہ ارشد اور زینب ارشد کیک کاٹ رہے ہیں۔

Quaid Day ceremony in Germany

Quaid Day ceremony in Germany

Quaid Day ceremony in Germany

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top