سویڈن: شیخ الاسلام کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے سویڈن میں قرآن خوانی کی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علامہ سید محمود شاہ الازہری (ممبر سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل و صدر منہاج القرآن سویڈن)، منہاج القران مالمو سویڈن کے عہدیداران نے شرکت کی- محفل پاک میں قرآن خوانی کی گئی اور آقا دو جہاں ﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ اختتام پر مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top