منہاج القرآن کلورکوٹ کا اجلاس

مورخہ: 03 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن کلورکوٹ ضلع بھکر کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن اور نگران شمالی پنجاب انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کلورکوٹ کے تمام فورمز کے ذمہ داران نے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں انجینئر رفیق نجم نے شرکاء آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top