ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا جواد حامد کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 23 جون 2021ء

لاہور (23 جون 2021ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینئر رہنماء ناظم سیکرٹریٹ جواد حامد کے چچا کے انتقال پر قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے جواد حامد کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top